0
Wednesday 25 Nov 2009 14:24

ایران کا روس سے میزائل شکن نظام سے متعلق معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ

ایران کا روس سے میزائل شکن نظام سے متعلق معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ
تہران:ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے میزائل شکن دفاعی نظام کی فراہمی سے متعلق معاہدے کی پاسداری نہ کی تو وہ اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گا۔ایران کا کہنا ہے کہ S 300 میزائل نظام کی فراہمی کا معاملہ ایک بین الاقوامی معاہدے کا حصہ ہے جس پر عمل درآمد کے لیے عالمی اداروں سے رابطہ کیا جائے گا۔ایران کا خیال ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نہیں چاہتے کہ روس، ایران کو یہ میزائل شکن نظام فراہم کرے۔دوسری طرف روس کا اصرار ہے کہ اس کا طرزِ عمل بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق ہے۔ایران کا دعویٰ ہے کہ وہ S 300 طرز کا دفاعی نظام خود بھی تیار کر سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 15790
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش