0
Thursday 26 Nov 2009 09:35

اسرائیل امریکہ کا خونی ایجنٹ ہے،امریکہ نے اسرائیل کو خطے میں غنڈہ گردی کا لائسنس دیا ہوا ہے،ہوگو شاویز

اسرائیل امریکہ کا خونی ایجنٹ ہے،امریکہ نے اسرائیل کو خطے میں غنڈہ گردی کا لائسنس دیا ہوا ہے،ہوگو شاویز
کاراکاس:وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز  نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکہ کا خونی ایجنٹ ہے یہ بات انہوں نے کاراکاس میں اپنے ایرانی ہم منصب محمود احمدی نژاد کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی۔انہوں نے کہا کہ امریکہ نے اسرائیل کو خطے میں غنڈہ گردی کا لائسنس دیا ہوا ہے جس کی وجہ سے مشرق وسطی سمیت عالمی امن خطرے سے دوچار ہے۔احمدی نژاد اور ہوگو شاویز نے اسرائیل کے صدر شیمون پیریز کے اس بیان کو مسترد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ احمدی نژاد اور ہوگو شاویز کے اقتدار کے دن گنے جا چکے ہیں۔

خبر کا کوڈ : 15822
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش