0
Thursday 10 May 2012 21:54

باراک اوباما کا ہم جنس پرستوں کی شادی کی حمایت کا اعلان

باراک اوباما کا ہم جنس پرستوں کی شادی کی حمایت کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر باراک اوباما نے ہم جنس پرستوں کی شادی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ واشنگٹن میں امریکی ٹیلیویژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ وہ اس بات کی حمایت کرتے ہیں کہ ملک میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت ہونا چاہئے۔ واضح رہے کہ یہ مسئلہ انتہائی متنازعہ ہے اور آئندہ صدارتی انتخابات میں ایک اہم نقطہ ثابت ہو گا۔ دوسری جانب ریپبلکن صدارتی امیدوار مٹ رومنی ہم جنس پرستی کے سخت مخالف ہیں۔
خبر کا کوڈ : 160680
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش