QR CodeQR Code

غزہ:اسلامی جہاد کے رہنما کار بم دھماکے میں جاں بحق

2 Dec 2009 11:11

غزہ میں کار بم دھماکے کے نتیجہ میں اسلامی جہاد کا رہنماء شہید ہو گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز غزہ سٹی کے ساحلی علاقے شفی مہاجر کیمپ میں کار بم دھماکہ ہوا جہاں سے اسلامی جہاد کے رہنماء


 غزہ سٹی:غزہ میں کار بم دھماکے کے نتیجہ میں اسلامی جہاد کا رہنماء شہید ہو گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز غزہ سٹی کے ساحلی علاقے شفی مہاجر کیمپ میں کار بم دھماکہ ہوا جہاں سے اسلامی جہاد کے رہنماء اپنی کار میں گزر رہے تھے۔دھماکہ کے نتیجہ میں اسلامی جہاد کے رہنماء موقع پر ہی شہید ہو گئے۔


خبر کا کوڈ: 16180

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/16180/غزہ-اسلامی-جہاد-کے-رہنما-کار-بم-دھماکے-میں-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org