0
Sunday 6 Dec 2009 16:35

اسرائیلی آرمی چیف دورہ بھارت پر آج نئی دہلی پہنچ رہے ہیں

اسرائیلی آرمی چیف دورہ بھارت پر آج نئی دہلی پہنچ رہے ہیں
یروشلم:اسرائیلی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل غبی اشکنازی دورہ بھارت پر آج نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔یہ کسی بھی اسرائیلی آرمی چیف کا بھارت کا پہلا باضابطہ دورہ ہے۔اسرائیلی حکام کے مطابق دورہ بھارت کے دوران اسرائیلی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل غبی اشکنازی بھارتی ہم منصب جنرل دیپک کپور سے دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے اور دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کرینگے۔ غبی اشکنازی جنرل دیپک کپور کے گذشتہ ماہ کے دورہ اسرائیل کے جواب میں بھارت کا دورہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 16387
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش