0
Wednesday 23 May 2012 19:32

دہشتگردی کی منصوبہ بندی پاکستان اور افغانستان میں ہوتی ہے، ڈیوڈ کیمرون

دہشتگردی کی منصوبہ بندی پاکستان اور افغانستان میں ہوتی ہے، ڈیوڈ کیمرون
اسلام ٹائمز۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ برطانیہ میں ممکنہ دہشتگردی کے پچاس فیصد حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان اور پاکستان میں ہوتی ہے۔ برطانوی ایوان زیریں میں خطاب کرتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ تین سال قبل برطانیہ کے خلاف دہشتگردی کی پچھتر فیصد کارروائیوں کی منصوبہ بندی افغانستان اور پاکستان میں ہوتی تھی، تاہم اب اس تعداد میں قدرے کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ افغانستان کو اپنی سلامتی کی ذمہ داری خود اٹھانے کے قابل بنانا چاہتا ہے اور افغانستان سے برطانوی فوج 2014ء کے آخر میں واپس بلا لی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 164788
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش