0
Thursday 24 May 2012 20:32

کوئٹہ میں ہزارہ قبائل کی ٹارگٹ کلنگ جاری، ایک اور نوجوان کی شہادت

کوئٹہ میں ہزارہ قبائل کی ٹارگٹ کلنگ جاری، ایک اور نوجوان کی شہادت

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ علاقہ کے کرانی جو کہ ہزارہ ٹائون کےقریب واقع ہے میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک اور ہزارہ نوجوان شھید کو کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ میں گزشتہ دنوں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں قدرے کمی آئی تھی۔ لیکن یہ واقعہ اس بات کی نشانی ہے کہ کوئٹہ میں ہزارہ قبائل سمیت دیگر افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہیں تھما ہے۔

خبر کا کوڈ : 164995
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش