0
Saturday 26 May 2012 15:01

جماعت اسلامی نے 27 مئی کو نیٹو سپلائی کیخلاف عوامی تحریک کا اعلان کر دیا

جماعت اسلامی نے 27 مئی کو نیٹو سپلائی کیخلاف عوامی تحریک کا اعلان کر دیا
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی لاہور امیر العظیم نے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کیخلاف پوری قوم ایک ہے اور نیٹو سپلائی کی مشروط اور غیر مشروط بحالی نہیں چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 27 مئی کو کراچی سے نیٹو سپلائی کیخلاف بڑی عوامی تحریک کا آغاز ہو گا اور لانگ مارچ میں انسانوں کا سمندر قوم کے دشمن حکمرانون کو بہا کر لے جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکمران ہوش کے ناخن لیں نیٹو سپلائی بحالی کے فیصلہ کو واپس لیں۔
خبر کا کوڈ : 165686
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش