0
Wednesday 30 May 2012 11:07

کوئٹہ، دھماکا خيز مواد سے بھری دو گاڑياں برآمد،7ملزمان گرفتار

کوئٹہ، دھماکا خيز مواد سے بھری دو گاڑياں برآمد،7ملزمان گرفتار
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے ميں پوليس نے دھماکا خيز مواد سے بھری دو گاڑياں تحويل ميں لے کر سات ملزموں کو گرفتار کر ليا۔ پوليس نے میڈیا کو بتايا کہ کوئٹہ زيارت روڈ پر بوستان کراس کے قريب کوئٹہ سے جانے والی دو گاڑيوں کو روکا گيا۔ دونوں گاڑياں دھماکا خيز مواد سے بھری ہوئی تھيں۔ پوليس نے سات افغان باشندوں کو حراست ميں لے کر تفتيش شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 166797
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش