0
Saturday 2 Jun 2012 09:26

جنوبی وزیرستان، ڈرون طیارے نے 4 راکٹ داغے، 4 افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان، ڈرون طیارے نے 4 راکٹ داغے، 4 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی وزيرستان ميں جاسوس طيارے نے ایک گاڑی پر ميزائل فائر کیے ہیں۔ حملہ وانا کے قريب غوا خوا کے علاقے ايک گھر ميں موجود گاڑی پر کيا گيا اور 4ميزائل داغے گئے۔ اطلاعات ميں کہا گيا ہے کہ ميزائل حملے کے نتيجے ميں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے ہيں۔واقعہ کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ علاقے میں اب بھی ڈرونز کی پروازیں جاری ہیں جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 167526
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش