0
Monday 4 Jun 2012 12:48

شمالی وزيرستان ميں ڈرون حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی

شمالی وزيرستان ميں ڈرون حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزيرستان ميں امريکی ڈرون حملے ميں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزيرستان کے علاقے مير علی ميں جاسوس طيارے نے ايک گھر پر 4 ميزائل فائر کيے جس کے نتيجے ميں ابتدائی طور پر 8 افراد ہلاک ہو گئے تھے، حملے کے مقام پر ملبے سے مزيد لاشيں نکالنے جانے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ جاسوس طيارے کی علاقے ميں پروازيں جاری ہيں جس سے علاقے ميں خوف و ہراس پھيل گيا ہے۔
خبر کا کوڈ : 168029
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش