QR CodeQR Code

جاپانی شہر اوکیناوا میں امریکی فوجی اڈے کے خلاف عوامی مظاہرے جاری

10 Jun 2012 22:10

اسلام ٹائمز: یاد رہے کہ تاریخی شہر اوکیناوا کو امریکہ نے جاپان کو واپس کر دیا ہے، تاہم اب تک بڑی تعداد میں امریکی فوجی موجود ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جاپانی شہر اوکیناوا میں امریکی فوجی اڈے کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں یاد رہے کہ دوسری جنگ عظیم میں امریکہ سے شکست کے بعد جاپان کے چھن جانے والے معروف تاریخی شہر اوکیناوا کو امریکہ نےجاپان کو واپس کر دیا ہے۔ تاہم اب تک بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کی اوکیناوا میں موجودگی کے خلاف جاپانی عوام کے احتجاجی مظاہرے بھی بدستور جاری ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان کے اہم شہر اوکیناوا پر قبضہ کرلیا تھا جسے انیس سو بہتر میں جاپان کی حکومت کو واپس کردیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 169721

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/169721/جاپانی-شہر-اوکیناوا-میں-امریکی-فوجی-اڈے-کے-خلاف-عوامی-مظاہرے-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org