0
Tuesday 15 Dec 2009 21:49

عراق میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 4370 ہو گئی

عراق میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 4370 ہو گئی
عراق میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 4370 ہو گئی۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مارچ 2003ء سے اب تک عراق میں امریکی فوج کے 4 ہزار 370 ارکان ہلاک ہوئے جس میں 9 سویلین فوجی بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عراق میں برطانیہ کے 179، اٹلی کے 33، یوکرائن کے 18، پولینڈ کے 21، بلغاریہ کے 13،اسپین کے 11، ڈنمارک کے 7، السلواڈور کے 5، سلواکیہ کے 4، لیٹویا اور جارجیا کے تین تین، ایسٹونیا، نیدرلینڈ، تھائی لینڈ اور رومانیہ کے دو دو جبکہ آسٹریلیا، ہنگری، قازقستان اور جنوبی کوریا کا ایک ایک فوجی ہلاک ہوا۔
خبر کا کوڈ : 17010
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش