QR CodeQR Code

سندھ حکومت، وزارت اطلاعات کا قلمدان ایک بار پھر شرجیل انعام میمن کو سونپنے کا فیصلہ، ذرائع

13 Jun 2012 02:35

اسلام ٹائمز:ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری نے قلمدان میں تبدیلی کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی ہے، ذرائع کے مطابق شرجیل میمن بدھ کی شام کو وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے ایک بار پھر وزیر اطلاعات تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق وزیر اطلاعات کا قلمدان شازیہ مری کی جگہ ایک بار پھر شرجیل انعام میمن کو بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری نے قلمدان میں تبدیلی کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل میمن بدھ کی شام کو وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 170723

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/170723/سندھ-حکومت-وزارت-اطلاعات-کا-قلمدان-ایک-بار-پھر-شرجیل-انعام-میمن-کو-سونپنے-فیصلہ-ذرائع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org