0
Wednesday 16 Dec 2009 14:27

ایران نے ٹو اسٹیج میزائل سیجیل ٹو کا کامیاب تجربہ کر لیا

ایران نے ٹو اسٹیج میزائل سیجیل ٹو کا کامیاب تجربہ کر لیا
تہران:ایران نے ٹو اسٹیج میزائل سیجیل ٹو کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔میزائل جوہری وار ہیڈ لے جانے اور دو ہزار کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق سیجیل ٹو میزائل کی رینج شہاب میزائل سے زیادہ ہے۔مغربی میڈٰا کے مطابق اس بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل اور خلیج میں امریکی فوجی اڈے اب ایران کے میزائلوں کی براہ راست رینج میں آ گئے ہیں۔

خبر کا کوڈ : 17075
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش