0
Saturday 16 Jun 2012 09:20

ميکسيکو، جی 20 اجلاس سے قبل معاشی بحران کيخلاف زبردست مظاہرہ

ميکسيکو، جی 20 اجلاس سے قبل معاشی بحران کيخلاف زبردست مظاہرہ
اسلام ٹائمز۔ ميکسيکو ميں ہزاروں افراد نے جی 20 کے اجلاس سے قبل معاشی بحران کيخلاف احتجاج کيا۔ دنيا کے امير ترين ممالک جی 20 کا سربراہ اجلاس اٹھارہ جون کو ميکسيکو کے شہر Los Cabos ميں ہو گا۔ اجلاس سے قبل ہزاروں افراد نے شہر کے مختلف علاقوں ميں احتجاج کيا۔ مظاہرين عالمی بينک، آئی ايم ايف اور جی 20 ممالک کی غير منصفانہ پاليسوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کر رہے تھے۔
خبر کا کوڈ : 171632
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش