QR CodeQR Code

بھارت امریکہ کا اہم اسٹریٹجک پارٹنر ملک ہے، پینٹاگون

20 Jun 2012 15:29

اسلام ٹائمز: پریس سیکرٹری جارج لٹل نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ بھارت کی سیاست کے پیش نظر وہ ہمارا خطے میں اہم اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ کے وزیر دفاع نے اے این ایس ایف کی مدد کرنے کی خواہش کے اظہار پر بھارتی حکومت کے ادارے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پینٹاگون نے کہا ہے کہ بھارت خطے کا اہم ملک ہے اور امریکا کا اہم اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔
پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جارج لٹل نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ بھارت کی سیاست کے پیش نظر وہ ہمارا خطے میں اہم اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ کے وزیر دفاع نے اے این ایس ایف کی مدد کرنے کی خواہش کے اظہار پر بھارتی حکومت کے ادارے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ہم بھارت کی ان کوششوں کو وسعت دینے کے لئے نئی دہلی کی کوششوں کی حوصلہ افزائی کرنے دینگے۔ لہٰذا خطے میں عظیم امن وسلامتی کے لئے بھارت کے کردار کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 172891

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/172891/بھارت-امریکہ-کا-اہم-اسٹریٹجک-پارٹنر-ملک-ہے-پینٹاگون

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org