0
Tuesday 26 Jun 2012 00:46

کوئٹہ، صوبائی وزیر نواز کاکڑ کے بھائی سمیت 4 افراد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

کوئٹہ، صوبائی وزیر نواز کاکڑ کے بھائی سمیت 4 افراد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں صوبائی وزیر بی ڈی اے کے بھائی سمیت چار افراد ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں صوبائی وزیر بی ڈی اے حاجی نواز کاکڑ کے بھائی حق نواز کاکڑ، دو خواتین اور ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ نعشوں کو اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا جبکہ مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 174207
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش