QR CodeQR Code

18 ویں"حسین ع سب کا" کانفرنس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی

30 Jun 2012 08:17

اسلام ٹائمز: تنظیم کے صدر کے مطابق 18ویں "حسین ع سب کا" کانفرنس کو ہر سال کی نسبت مزید معیاری اور بہترین طریقے سے منعقد کرنے کیلئے تنظیم نے پورا ایجنڈا تیار کرلیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ادبی تنظیم بزم علم و فن کے زیرِاہتمام 18ویں "حسین ع سب کا" کانفرنس 30جون کو ہوگی۔ کانفرنس میں ملک بھر سے علماء کرام، ادباء، شعراء اور اہم شخصیات شرکت کرینگی۔

تنظیم نے اس کانفرنس کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی ہے، اور 30تاریخ کو کانفرنس کی کامیابی سے انعقاد کیلئے بھی ہر سطح پر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔ تنظیم کے صدر میر اسلم حسین سحر کے مطابق 18ویں "حسین ع  سب کا" کانفرنس کو ہر سال کی نسبت مزید معیاری اور بہترین طریقے سے منعقد کرنے کیلئے تنظیم نے پورا ایجنڈا تیار کرلیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 175316

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/175316/18-ویں-حسین-ع-سب-کا-کانفرنس-کی-تیاریوں-کو-حتمی-شکل-دے-دی-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org