QR CodeQR Code

غزہ، اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری سے 5 فلسطینی بچے زخمی

8 Jul 2012 15:25

اسلام ٹائمز: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک مقامی اسپتال کے حکام نے بتایا ہے کہ گولہ باری سے زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں چار سے دس سال کے درمیان ہیں، جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔


اسلام ٹائمز۔ غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری کے باعث پانچ فلسطینی بچے زخمی ہوگئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک مقامی اسپتال کے حکام نے بتایا کہ گولہ باری سے زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں چار سے دس سال کے درمیان ہیں، جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو کہ دیرالابالہ کے علاقے میں اسرائیلی ٹینک کی جانب سے فائر کئے گئے ایک گولے میں زخمی ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 177458

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/177458/غزہ-اسرائیلی-ٹینکوں-کی-گولہ-باری-سے-5-فلسطینی-بچے-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org