QR CodeQR Code

گیاری سیکٹر سے ایک اور فوجی جوان کا جسد خاکی مل گیا

11 Jul 2012 01:14

اسلام ٹائمز:آئی ایس پی آر کے مطابق منگل کی رات دس بجے ایک اور فوجی جوان کی لاش ملی ہے جس کے بعد شہداء کی تعداد چونتس ہوگئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گیاری سیکٹر میں برف کے تودے تلے دبے جوانوں کے جسد خاکی تلاش کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ منگل کی شام امدادی کارکنوں کو ملبے سے ایک اور جوان کی میت ملی۔ جس کی شناخت کی جا رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گیاری سیکٹر میں برف کے ملبے سے اب تک چونتیس شہداء کی میتیں مل چکی ہیں جبکہ باقی کی تلاش کا کام بدستور جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 178145

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/178145/گیاری-سیکٹر-سے-ایک-اور-فوجی-جوان-کا-جسد-خاکی-مل-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org