0
Wednesday 11 Jul 2012 03:21

نیٹو سپلائی، پاکستان ٹرکوں کی استعداد کو دگنا کر رہا ہے، کسٹم حکام

نیٹو سپلائی، پاکستان ٹرکوں کی استعداد کو دگنا کر رہا ہے، کسٹم حکام
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے کسٹم حکام نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں موجود نیٹو فوجیوں کو سامان سپلائی کرنے کی رفتار تیز کرنے کیلئے نیٹو ٹرکوں کی استعداد کو دوگنا کررہا ہے۔ طورخم میں کسٹم افسر عبداللہ خان نے بتایا ہے کہ نیٹو کنٹینرز کیلئے پارکنگ کیلئے مختص جگہ میں اضافہ کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ نیٹو ٹرکوں کی پارکنگ کیلئے مختص جگہ اضافے کے بعد دوگنا ہوجائیگی۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک ٹرمینل میں پارکنگ کی استعداد 250 گاڑیوں کی ہے جو اب بڑھ کر 500 ہو جائیگی۔ 
خبر کا کوڈ : 178149
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش