0
Saturday 14 Jul 2012 01:48

گیاری سیکٹر سے مزید 3 شہداء کے جسد خاکی مل گئے

گیاری سیکٹر سے مزید 3 شہداء کے جسد خاکی مل گئے
اسلام ٹائمز۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق گیاری سیکٹر میں برف تلے دبے جوانوں کی تلاش کے دوران امدادی کارکنوں کو مزید 3 شہداء کے جسد خاکی مل گئے ہیں۔ جس کے بعد اب تک ملنے والے شہداء کی مجموعی تعداد 38 ہوگئی ہے۔ 3 ماہ گزرنے کے باوجود شہداء کی میتیں تلاش کرنے کا کام جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 178910
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش