0
Friday 20 Jul 2012 00:16

عسکری محاذ کی حکمت عملی کو قبل ازوقت ظاہر نہیں کیا جاسکتا، سید صلاح الدین

عسکری محاذ کی حکمت عملی کو قبل ازوقت ظاہر نہیں کیا جاسکتا، سید صلاح الدین
اسلام ٹائمز۔ متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین نے ٹریک ٹو ڈپلومیسی کے ذریعے مسئلہ کشمیر پر غور و خوص کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری علیحدگی پسند سیاسی لیڈر شپ مشترکہ پروگرام، لائحہ عمل اور حکمت عملی مرتب کرنے میں ناکام رہی ہے، علیحدگی پسند قیادت سے متحدہ پلیٹ فارم پر آنے کی اپیل کرتے ہوئے سید صلاح الدین نے واضح کیا کہ عوامی مسائل اور قدرتی وسائل میں سیاسی قیادت کی دلچسپی لینا رواں تحریک کیلئے بہتر ہے، انہوں نے کہا کہ ماہ مبارک رمضان میں سیز فائر کے معاملے پر صورتحال کو پیش نظر رکھ کر جلد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا، جہاد کونسل کے سربراہ نے فدائی حملوں سے متعلق واضح کیا ہے کہ عسکری محاذ کی حکمت عملی یا منصوبوں کو قبل از وقت ظاہر نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ : 180480
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش