0
Thursday 19 Jul 2012 23:44

کوشش ہے کہ رمضان کے مہینے میں لوڈشیڈنگ ختم ہو سکے، احمد مختار

کوشش ہے کہ رمضان کے مہینے میں لوڈشیڈنگ ختم ہو سکے، احمد مختار
اسلام ٹائمز۔ وزیر پانی و بجلی احمد مختار نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات کے باعث ملک بھر سے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ مکمل ختم ہو گئی ہے جبکہ اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں بھی کافی حد تک کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام پاور کمپنیوں کو بلاتعطل فرنس آئل کی فراہمی شروع کر دی ہے جس سے بجلی کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے یومیہ 28ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل ملنا شروع ہو گیا ہے، چوہدری احمد مختار نے مذید بتایا کہ کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر مختلف کمپنیوں سے بات چیت چل رہی ہے جس پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 180515
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش