QR CodeQR Code

ملتان سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے نتائج کا اعلان 25 جولائی کو کیا جائیگا

22 Jul 2012 04:21

اسلام ٹائمز: ملتان بورڈ نے میٹرک کے نتائج کے اعلان کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، 24 جولائی کو پوزیشن ہولڈرز کے ناموں جبکہ 25 جولائی کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان سمیت صوبہ بھر کے بورڈز میٹرک کے نتائج کا اعلان 25 جولائی کو کریں گے، جبکہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 25 اگست کو ہوگا، دوسری طرف ملتان بورڈ نے میٹرک کے نتائج کے اعلان کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، 24 جولائی کو پوزیشن ہولڈرز کے ناموں جبکہ 25 جولائی کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ نتائج کے اعلان کے تین دن بعد طلبا و طالبات کو رزلٹ کارڈز ملنا شروع ہوجائیں گے، دریں اثناء 15 اگست کو نویں جماعت جبکہ 25 اگست کو انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کیا جائیگا۔


خبر کا کوڈ: 180978

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/180978/ملتان-سمیت-پنجاب-بھر-میں-میٹرک-کے-نتائج-کا-اعلان-25-جولائی-کو-کیا-جائیگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org