0
Sunday 22 Jul 2012 15:46

اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک

اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ اورکزئی ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں 14 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اپر اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی گئی، جس میں 14 شدت پسند ہلاک کر دیئے گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اورکزئی ایجنسی کے علاقہ میں دہشتگردوں کے مرکز کے باہر بم پھٹ جانے کے باعث 4 شدت پسند اور 5 بچے ہلاک ہوگئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 181133
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش