0
Friday 27 Jul 2012 22:11

افغان صدر کا اپنی حکومت کے کرپٹ ہونے کا اعتراف

افغان صدر کا اپنی حکومت کے کرپٹ ہونے کا اعتراف
اسلام ٹائمز۔ افغان صدر حامد کرزئی نے اپنی حکومت کے کرپٹ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے 2014ء ميں غیر ملکی افواج کے انخلاء سے قبل ملک ميں جامع اصلاحات کے لئے ہدايات جاری کردی ہيں۔ صدر حامد کرزئی نے ايک بيان ميں کہا ہے کہ بڑی کاميابيوں کے باوجود ہميں حکومتی طريقہ کار ميں مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے، ان ميں کرپشن کے خلاف جنگ، حکمرانی کو مضبوط بنانا اور معاشی طور پر خود کفالت شامل ہے، انہوں نے سپريم کورٹ سے کہا کہ وہ انتظامی بد عنوانيوں اور اراضی پر قبضہ سے متعلق تمام مقدمات پر کام کر کے ان کا 6 مہينے ميں فصلہ کرے۔
خبر کا کوڈ : 182662
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش