0
Sunday 29 Jul 2012 03:56

کرم ایجنسی، طوری قبیلہ سے تعلق رکھنے والا ایف سی اہلکار اغواء

کرم ایجنسی، طوری قبیلہ سے تعلق رکھنے والا ایف سی اہلکار اغواء
اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ کرم ایجنسی میں طوری قبیلہ سے تعلق رکھنے والے ایف سی صوبیدار کو اغواء کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے سنٹرل کرم میں طوری قبیلہ سے تعلق رکھنے والے اہل تشیع ایف سی صوبیدار کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، واضح رہے کہ سنٹرل کرم کا علاقہ طالبان کا مضبوط گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 183045
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش