0
Wednesday 1 Aug 2012 04:02

پارا چنار میں بجلی کی مسلسل عدم دستیابی، پانی کی شدید قلت

پارا چنار میں بجلی کی مسلسل عدم دستیابی، پانی کی شدید قلت
اسلام ٹائمز۔ پارا چنار میں بجلی کی مسلسل عدم دستیابی کی وجہ سے پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے ماہ مقدس میں بھی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بجلی نہ ہونے کے باعث کرم ایجنسی کے علاقہ پارا چنار شہر اور گرد و نواح میں ٹیوب ویلز مسلسل بند پڑے ہیں، جس کے نتیجے میں علاقہ کربلا کا منظر پیش کر رہا ہے، اور رمضان المبارک جیسے مقدس ماہ میں بھی شہری شدید مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ تاہم حکومت تاحال خاموش تماشائی کا کردار ادا کرہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 183938
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش