0
Wednesday 8 Aug 2012 01:51

افغانستان میں مسافر بس پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ، 9 افراد ہلاک

افغانستان میں مسافر بس پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ، 9 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں مسافر بس پر ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس چیف جنرل ایوب کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی جانب سے مسافر بس پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والے تمام مرد ہیں، بس پر حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تاہم اب تک کسی عسکریت پسند گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
خبر کا کوڈ : 185764
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش