0
Friday 10 Aug 2012 17:42

امریکہ کی پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

امریکہ کی پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
اسلام ٹائمز۔ دہشت گردی کے پیش نظر امریکی حکام نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی حکام نے پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کو غیر ضروری طور پر سفر سے گریز کرنے اور عوامی مقامات پر جانے سے قبل حکام کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اگست اور عیدالفطر پر عوامی مقامات پر نہ جائیں کیونکہ القاعدہ اور طالبان کی جانب سے امریکی شہریوں پر حملے کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 186412
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش