0
Friday 10 Aug 2012 23:31

پیپلزپارٹی کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ بھی انتخابات جیتے گی، وزیراعظم

پیپلزپارٹی کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ بھی انتخابات جیتے گی، وزیراعظم
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت کے فیصلے کا اختیار صرف عوام کو ہے، تمام بڑی جماعتیں پیپلزپارٹی کے ساتھ ہیں، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی آئندہ الیکشن کارکردگی بیناد پر جیتے گی، ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں اور نہ ہی ہم کسی کے خلاف ہیں، وزیراعظم نے کہا کہ پیپلزپارٹی صاف، شفاف اورغیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے پرعزم ہے،، آئندہ الیکشن میں عوام جس کو منتخب کریں گے وہ حکومت بنائے گا، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں صاف شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کیلئے حکومت کا ساتھ دیں۔
خبر کا کوڈ : 186459
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش