0
Monday 13 Aug 2012 01:22

پیپلز پارٹی اور ق لیگ کا اتحاد مصنوعی ہے، جو مزید نہیں چل سکتا، شاہ محمود قریشی

پیپلز پارٹی اور ق لیگ کا اتحاد مصنوعی ہے، جو مزید نہیں چل سکتا، شاہ محمود قریشی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چند دنوں کے مہمان وزیراعظم معاشی بدحالی کا تذکرہ کرتے سنائی دیتے ہیں، ملتان میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتی وزرا نوکریاں فروخت کرنے اور کرپشن کا ذکر کر رہے ہیں۔ سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے بیانات پر کوئی عمل نہیں ہو رہا، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کاشتکاروں پر بجلی کے اضافی بلوں کی مذمت کرتے ہیں، پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے درمیان اتحاد مصنوعی ہے، جو مزید نہیں چل سکتا۔
خبر کا کوڈ : 187007
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش