0
Sunday 19 Aug 2012 19:01

پارا چنار کے شہریوں نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی بجلی کے بغیر گزارا

پارا چنار کے شہریوں نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی بجلی کے بغیر گزارا
اسلام ٹائمز۔ پارا چنار سمیت کرم ایجنسی کے مختلف علاقوں میں شہریوں نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی بجلی کے بغیر گزارا، اور انہیں اس مقدس ماہ میں بھی شدید مشکلات سے دوچار ہونا پڑا، بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہے تاہم حکومت نے اب تک کوئی ایکشن نہیں لیا، اور ان شہریوں کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 188743
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش