0
Friday 24 Aug 2012 22:14

کشتی حادثہ، پارا چنار میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں فاتحہ و قرآن خوانی

کشتی حادثہ، پارا چنار میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں فاتحہ و قرآن خوانی
اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا کشتی حادثہ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے 69 افراد کی یاد میں پارا چنار میں قرآن و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا اور سوگ میں مین بازار بند رہا۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل آسٹریلیا کے قریب سمندر میں ایک کشتی ڈوب گئی تھی، جس کے نتیجے میں کئی افراد جاں بحق ہو گئے تھے، جس میں ایک بڑی تعداد کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تھی۔
خبر کا کوڈ : 189594
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش