0
Friday 24 Aug 2012 23:24

امریکی ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے والے کشمیری نوجوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

امریکی ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے والے کشمیری نوجوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
اسلام ٹائمز۔ وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے والے کشمیری مجاہد کی غائبانہ نماز جنازہ میں سید صلاح الدین اور دیگر کئی سیاسی و عسکری قائدین نے شرکت کی جبکہ سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد نے میر پور میں غائبانہ نماز جنازہ کی امامت کی، پاکستان کے قبائلی علاقے وزیرستان میں گذشتہ دنوں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں کئی مجاہدین جاں بحق ہوئے تھے جن میں ایک مقبوضہ کشمیر کے عسکریت پسند کمانڈر انجینئر احسن عزیز اور اسکی اہلیہ بھی شامل تھی، آزاد کشمیر میں میرپور کے کرکٹ اسٹیڈیم میں مجاہد اور اس کی اہلیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 189710
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش