0
Sunday 26 Aug 2012 22:14

پاکستان کیساتھ تنازعہ سر کریک کا پر امن حل عنقریب تلاش کرلیا جائیگا، بھارت

پاکستان کیساتھ تنازعہ سر کریک کا پر امن حل عنقریب تلاش کرلیا جائیگا، بھارت

اسلام ٹائمز۔ بھارت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تنازعہ سر کریک کا پر امن حل عنقریب تلاش کرلیا جائے گا، بھارت کے وزیر دفاع اے کے انٹونی نے کہا ہے کہ 96کلو میٹر طویل متنازعہ خطے کے سبب پاکستان اور بھارت کے اہم صوبے تقسیم ہو رہے ہیں، نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اے کے انٹونی نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری ہے اور آئندہ بھی حساس مسائل پر بات چیت کا عمل بھارت پاکستان کے ساتھ جاری رکھے گا تاکہ سر حدی تنازعہ کو پر امن طورپر حل کیا جاسکے۔

خبر کا کوڈ : 190188
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش