0
Monday 27 Aug 2012 03:01

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ شمالی وزیرستان میں اس وقت کیا گیا جب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کرفیو کے دوران گشت کر رہی تھی۔ بم حملے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 190212
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش