QR CodeQR Code

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

27 Aug 2012 03:01

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ شمالی وزیرستان میں اس وقت کیا گیا جب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کرفیو کے دوران گشت کر رہی تھی۔


اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ شمالی وزیرستان میں اس وقت کیا گیا جب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کرفیو کے دوران گشت کر رہی تھی۔ بم حملے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 190212

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/190212/شمالی-وزیرستان-میں-فورسز-کی-گاڑی-پر-بم-حملہ-جانی-نقصان-نہیں-ہوا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org