0
Thursday 30 Aug 2012 06:10

فیکٹ فائنڈنگ مشن کو گلگت بلتستان بھیجا جائے گا، قائمہ کمیٹی

فیکٹ فائنڈنگ مشن کو گلگت بلتستان بھیجا جائے گا، قائمہ کمیٹی
اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے گلگت بلتستان میں ٹارگٹ کلنگ اور گلگت بلتستان جانے والی بسوں سے شیعہ مسافروں کو نکال کر قتل کرنے کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ان واقعات کے تمام حقائق جاننے کے لیے ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن کو گلگت بلتستان بھیجا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیا کہ گلگت بلتستان میں پولیس اور انٹیلی جنس ادارے عوام اور مسافروں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 191181
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش