0
Friday 7 Sep 2012 13:39

نئے صوبوں کے قیام سے ترقی کو فروغ ملے گا، لطیف کھوسہ

نئے صوبوں کے قیام سے ترقی کو فروغ ملے گا، لطیف کھوسہ
اسلام ٹائمز۔ گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت جنوبی پنجاب کے علاقوں میں تعلیمی اور معاشرتی ترقی کیلئے کوشاں ہے، نئے صوبوں کے بنانے سے علاقے میں ترقی کو فروغ ملے گا تاہم جو قوتیں نئے صوبوں کو بنانے کی مخالفت کر رہی ہیں وہ انکا جمہوری حق ہے اور وہ اس سلسلے میں آئندہ الیکشن میں عوام کے سامنے جوابدہ ہونگی۔ بہاول پور میں اسلامیہ یونیورسٹی میں 13ویں اجلاس کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے لطیف کھوسہ نے مزید کہا کہ اسلامیہ یونی ورسٹی علاقے میں تعلیمی و تحقیقاتی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 193352
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش