0
Sunday 16 Sep 2012 22:05

کراچی، پولیس و رینجرز کی فائرنگ اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کیخلاف احتجاجی دھرنا

کراچی، پولیس و رینجرز کی فائرنگ اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کیخلاف احتجاجی دھرنا
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام نکالی گئی ’’لبیک یا رسول اللہ (ص)‘‘ ریلی کے ہزاروں شرکاء نے پولیس و رینجرز کی فائرنگ اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کے خلاف نمائش پر احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے، دھرنے کے شرکاء نے نماز مغربین بھی وہاں ہی ادا کی، ان کا کہنا ہے کہ جب تک بے گناہ شیعہ نوجوانوں کو رہا نہیں کیا جاتا دھرنا جاری رہے گا، اس موقع پر مظاہرین ’’لبیک یا رسول اللہ (ص) اور لبیک یاحسین (ع)‘‘ کی صدائیں بلند کر رہے ہیں۔ جمعیت علماء پاکستان کے رہنماء قاضی احمد نورانی نے بھی مظاہرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دھرنے میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔
خبر کا کوڈ : 195978
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش