QR CodeQR Code

پشاور، توہین آمیز فلم کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کا احتجاج

17 Sep 2012 00:18

اسلام ٹائمز: مقررین کا کہنا تھا کہ ہم کسی صورت نبی کریم (ص) کی توہین برداشت نہیں کرینگے، پاکستان میں قائم امریکی قونصل خانے بند ہونے چاہئیں۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع پشاور کے زیر اہتمام توہین آمیز کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا، جس کی قیادت ایم ڈبلیو ایم ضلع پشاور کے سیکرٹری جنرل محمد علی کربلائی اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل ذوالفقار حسین نے کی، اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ ہم کسی صورت نبی کریم (ص) کی توہین برداشت نہیں کرینگے، پاکستان میں قائم امریکی قونصل خانے بند ہونے چاہئیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس توہین آمیز فلم میں ملوث تمام افراد کو سزاء موت دی جائے، آخر میں امریکی اور اسرائیلی جھنڈے بھی نذر آتش کئے گئے۔


خبر کا کوڈ: 196023

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/196023/پشاور-توہین-ا-میز-فلم-کیخلاف-ایم-ڈبلیو-کا-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org