QR CodeQR Code

ایران کے ساتھ مقابلہ ضروری ہے: پرز

4 Feb 2010 00:28

اسرائیل کے صدر شیمون پرز نے اٹلی کے صدر سلویو برلسکونی کا استقبال کرتے ہوئے ایران کے ساتھ مقابلہ کرنے پر زور دیا۔ ریڈیو اسرائیل کے مطابق وہ صدارتی۰۰۰


اسرائیل کے صدر شیمون پرز نے اٹلی کے صدر سلویو برلسکونی کا استقبال کرتے ہوئے ایران کے ساتھ مقابلہ کرنے پر زور دیا۔ ریڈیو اسرائیل کے مطابق وہ صدارتی محل میں اٹلی کے صدر کے ساتھ ملاقات کر رہے تھے۔ برلسکونی نے بھی اسرائیلی صدر کو ہر قسم کی حمایت کی یقین دہانی کروائی۔ اٹلی کے صدر نے اسرائیلی کنسٹ کے اراکین کے اجتماع میں تقریر کرتے ہوئے کچھ مغربی ممالک کو بین الاقوامی برادری قرار دیتے ہوئے کہا: "بین الاقوامی برادری ایران کی ایٹمی ہتھیاروں تک دستیابی کی اجازت نہیں دے سکتی"۔


خبر کا کوڈ: 19798

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/19798/ایران-کے-ساتھ-مقابلہ-ضروری-ہے-پرز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org