0
Tuesday 25 Sep 2012 21:36

سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط کے متن میں تبدیلی کردی گئی

سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط کے متن میں تبدیلی کردی گئی
اسلام ٹائمز۔ ذرائع کے مطابق، سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط کے متن میں سے عدالت کی طرف سے اٹھائے گئے اعتراضات دور کر دیئے گئے ہیں۔ خط کا ترمیم شدہ مسودہ کل سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسودے میں ترامیم سے وزیراعظم کو اعتماد میں لے لیا گیا ہے جبکہ تبدیلیوں کے حوالے سے بیرون ملک صدر زرداری کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔

خبر کا کوڈ : 198625
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش