QR CodeQR Code

شاہراہ قراقرم پر میناور بم دھماکے کا ملزم گرفتار

5 Oct 2012 02:34

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق شاہراہ قراقرم پر میناور کے مقام پر ہونے والے بم دھماکے اور بسین میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث اہم اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بولیس نے گذشتہ روز قتل اور اقدام قتل کے مختلف کیسوں میں مطلوب اہم اشتہاری ملزم کو گرفتار کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہراہ قراقرم پر میناور کے مقام پر ہونے والے بم دھماکے اور بسین کے فائرنن کے واقعے میں ملوث اہم اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جس کا تعلق گلگت سے ہے۔


خبر کا کوڈ: 200922

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/200922/شاہراہ-قراقرم-پر-میناور-بم-دھماکے-کا-ملزم-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org