0
Thursday 11 Oct 2012 00:59

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ذرائع کے مطابق نواحی علاقہ کچہ ہزارہ کے رہائشی محمد رمضان ولد ولد ملازم حسین جو کہ تھانہ گومل یونیورسٹی کے پولیس اہلکار بھی تھے، پر دہشتگردوں نے لنڈہ شریف کے علاقہ میں اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے، واقعہ پر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صدر علامہ رمضان توقیر اور مجلس وحدت مسلمین ڈیرہ اسماعیل خان کے سیکرٹری جنرل مسرت حسین نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 202639
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش