0
Wednesday 31 Oct 2012 13:06

شاہد آفریدی 40 روزہ تبلیغی دورے پر پاکستان کے مختلف شہروں میں جائیں گے

شاہد آفریدی 40 روزہ تبلیغی دورے پر پاکستان کے مختلف شہروں میں جائیں گے
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈ شاہد آفریدی حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپسی پر 40 روزہ تبلیغی دورے پر پاکستان کے مختلف شہروں میں جائیں گے۔ باخبر ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی جو ان دنوں حج پر گئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے وطن واپسی کے بعد تبلیغی دورے پر جانے کا پروگرام بنایا ہے۔ انہوں نے حج کے دوران مکہ میں جنید جمشید، مولانا طارق جمیل اور بھارتی اداکار عامر خان سے بھی ملاقات کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق ان کے ساتھ تبلیغ کے لئے جانے والوں میں کئی سابق ٹیسٹ کرٹرز بھی شامل ہونگے۔
خبر کا کوڈ : 207489
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش