QR CodeQR Code

پاکستان کے وارہیڈز کے بارے میں سوچنا ہو گا،مسلم ممالک کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کا حصول اسرائیل کے لئے سنگین خطرہ ہے،شمعون پیریز

22 Feb 2010 11:20

اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کے وارہیڈز کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا چاہیئے


مقبوضہ بیت المقدس:اسلام ٹائمز-روزنامہ امت کے مطابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کے وارہیڈز کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا چاہیئے۔نجی ٹی  کے مطابق ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی صدر کا کہنا تھا کہ مسلم ممالک کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں  کا حصول اسرائیل کے لئے سنگین خطرہ ہے۔ایران پر تنقید کرتے ہوئے شمعون پیریز نے کہا کہ ایرانی حکومت اصل مسئلہ ہے اور اس کے خلاف عالمی اتحاد بنایا جائے۔






خبر کا کوڈ: 20771

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/20771/پاکستان-کے-وارہیڈز-بارے-میں-سوچنا-ہو-گا-مسلم-ممالک-کی-جانب-سے-ایٹمی-ہتھیاروں-کا-حصول-اسرائیل-لئے-سنگین-خطرہ-ہے-شمعون-پیریز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org